Arif Mahmud Kisana
Preview of "A Collection of Delightful Stories for Children"
Afkare Taza: Urdu Columns and Articles
Why Sweden has differnt Ploicy on Coronavirus
3 Apr 2020
کرونا وائرس کے حوالے سے سویڈن کی پالیسی دنیا کے دیگر ممالک سے کیوں مختلف ہے؟ وائرس کیا ہوتا ہے، اس پر کوئی دوا کیوں اثر نہیں کرتی اور اس کی ویکسین تیاری کہاں تک پہنچی ہے؟یہ سب جاننے کے لئے یہ وڈیو ضرور دیکھیںhttps://www.youtube.com/watch?v=o-GnqnpYh4E&feature=share&fbclid=IwAR1F1zjrwbNqdxABU--P21M8-q8YaqfPVKVQqVBqBUIyLY1pSgxqjTB1Jhw
کرونا وائرس، سائنسی، سماجی اور مذہبی انداز فکر
3 Apr 2020
کرونا وائرس، سائنسی، سماجی اور مذہبی انداز فکر ۔ اس وقت پوری دنیا کورونا وائرس سے شدیدپریشان ہے اور ہر جگہ ہمہ وقت اسی بارے میں بحث ہورہی ہے۔ اس بارے میں بہت کچھ کہا گیا ہے اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے لیکن پھر بھی کچھ گوشے ایسے ہیں جن پر کم بات کی [...]
آٹھ سال بعد پاکستان میں کیا دیکھا1
20 Jan 2020
آٹھ سال بعد پاک سرزمین پر قدم رکھنا ایسا پر لطف لمحہ تھا جسے لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہے۔ اپنے شہر سیالکوٹ کے بین الاقوامی ہوائی اڈہ پر اترنے کا ہمارا پہلا تجربہ تھا۔شہر اقبال دنیا بھرمیں پاکستان کی پہچان ہے اور یہ ہم جیسے اس شہر کے باسیوں کے لیے باعث فخر ہے۔ [...]
اخوت کے چئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب جنوری میں سوئٹزرلینڈ اور اسکینڈے نیویا کا دورہ کریں گے۔
7 Jan 2020
اخوت فاﺅنڈیشن پاکستان کے چئیرمین ڈاکٹر امجد ثاقب جنوری میں سوئٹزرلینڈ ، سویڈن، ناروے اور ڈنمارک کا دورہ کریں گے۔ ڈاکٹر امجد ثاقب ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لئے 21 جنوری کو سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس میں پہنچے گے۔ اس تین روزہ عالمی معاشی کانفرس میں انہیں شرکت کی دعوت دی گئی ہے جس [...]
دل چیر کر رکھ دیا
27 Dec 2019
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے رابطہ تو کچھ عرصہ سے تھا لیکن ان سے شرف ملاقات اپنے حالیہ دورہ پاکستان میں ہوا ۔ دنیا انہیں ایک عظیم ایٹمی سائنسدان کی حیثیت سے جانتی ہے اور پاکستان کو ایٹمی طاقت بنا کر اس کادفاع ناقابل تسخیربنانے کا کارنامہ سرانجام دینے پر قوم انہیں محسن پاکستان [...]
(سفر حرمین کے تاثرات (حصہ دوم
23 Dec 2019
مکہ مکرمہ میں دنیا بھر سے اہل اسلام آتے ہیں جبکہ پاکستانی زائرین کی بہت بڑی تعداد ہمیں نظر آئی۔اردو یہاں کی ایک بڑی زبان ہے۔ حرم شریف میں سائن بورڈ اور ہدایات عربی،انگریزی اور اردو میں لکھی گئی ہیں۔ سعودی سیکورٹی والے بھی اردو زبان کے کئی جملے بولتے سنائی دیتے ہیں۔ بیت اللہ [...]
(سفر حرمین کے تاثرات (پہلی قسط
21 Dec 2019
سعودی عرب کی موجودہ حکومت کی جانب سے بہت سی نئی تبدیلوں لائی گئیں ہیں اور اُن میں ایک اہم اورمفید تبدیلی پچاس کے قریب ممالک کے شہریوں کو عمرہ کے لئے آن لائن ویزہ کی سہولت دینا ہے ۔ اہلیہ اور بیٹے کے ساتھ پاکستان جانے سے قبل عمرہ کی ادائیگی کے لئے تیاری [...]
ہمارا سب سے بڑا مسئلہ
20 Dec 2019
سائنسی، معاشی اور تعلیم و تحقیق کے میدان میں دنیا کے دیگر ممالک سے پیچھے رہ جانا کوئی المیہ نہیں بلکہ اصل المیہ اخلاقی زوال اور تربیت کا نہ ہونا ہے۔ انسانی اوصاف و کردار اور اقدار کا نہ ہونا ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ ایک فرد سے لے کر قوم تک بحیثیت مجموعی [...]
ہمارا سب سے بڑا مسئلہ
20 Dec 2019
سائنسی، معاشی اور تعلیم و تحقیق کے میدان میں دنیا کے دیگر ممالک سے پیچھے رہ جانا کوئی المیہ نہیں بلکہ اصل المیہ اخلاقی زوال اور تربیت کا نہ ہونا ہے۔ انسانی اوصاف و کردار اور اقدار کا نہ ہونا ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ ایک فرد سے لے کر قوم تک بحیثیت مجموعی [...]
پیشی
20 Oct 2019
ُُٰ ُُٰپیشیعارف محمود کسانہ بارگاہ رسالت مآب ﷺمیں حاضری کا شرف حاصل کرنا ہر ایک مومن زندگی کی معراج ہے۔ جن کی محبت معیار ایمان ہے اور جن کی اطاعت دراصل خدا کی اطاعت ہے۔ روزضہ انور کے پاس ادب سے کھڑے ہوکر درود و سلام کے نذرانے پیش کرنے سے بڑھ کر دنیا میں [...]
خواتین کے ساتھ جرائم۔ فکری تبدیلی کی ضرورت
14 Oct 2019
پاکستان میں خواتین کے ساتھ پر تشدد اور بدسلوکی کے واقعات تسلسل سے ہوتے رہتے ہیں لیکن بعض اوقات ان کی سنگینی میں اس قدر اضافہ ہوجاتا ہے اور عوامی حلقوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ جاتی ہے۔ ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا میں لوگ اپنی اپنی رائے پیش کرتے ہیں اور ایسے واقعات [...]
طاقت سے کشمیر چھڑا یا آرزوئے کشمیر نہ کر
18 Sep 2019
طاقت سے کشمیر چھڑا یا آرزوئے کشمیر نہ کر عارف محمود کسانہ بھارتی مقبوضہ جموں کشمیر میں مسلسل کرفیو ساتویں ہفتہ میں داخل ہو چکا ہے۔ محکوم کشمیری ضرویات زندگی سے محروم ہیں۔ قابض افواج کی طرف سے ظالمانہ کاروائیاں جاری ہیں۔ نہتے عوام اس جبر و تشدد کا مقابلہ کئے ہوئے ہیں جبکہ ہماری [...]
کشمیر پالیسی بھی تبدیل کریں
4 Sep 2019
کشمیر پالیسی بھی تبدیل کریںعمران خان کی قیادت میں موجودہ حکومت تبدیلی کا نعرہ لے کر برسر اقتدار آئی ہے اور اس کی کوشش ہے کہ مختلف شعبہ جات میں تبدیلیاں لائی جائیں۔ کشمیر پر بھی حکمت علمی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ تبدیلی اس لئے بھی ناگزیر ہے کہ مقبوضہ جموں کشمیر میں [...]
سویڈش وزارت خارجہ کے حکام سے مسئلہ کشمیر پر برکت حسیئن اور ڈاکٹر عارف کسانہ کی ملاقات
29 Aug 2019
سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) سویڈن جموں کشمیر کی صورت حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور یورپی یونین کے دیگر ممالک کے ساتھ مل کر اس بارے میں اقدامات کئے جاسکتے ہیں۔ سویڈن نے سٹاک ہوم میں بھارتی سفیر سے ملاقات میں جموں کشمیر کی صورت حال پر اپنی تشویش سے آگاہ کیا ہے۔ [...]
اولف پالمے انٹر نیشنل سینٹر سویڈن کی جانب سے جموں کشمیر کی صورت حال پر اظہار تشویش
26 Aug 2019
اولف پالمے انٹر نیشنل سینٹر سویڈن کی جانب سے جموں کشمیر کی صورت حال پر اظہار تشویشکونسلر برکت حسین اور ڈاکٹر عارف محمود کسانہ نے بھارتی اقدامات سے پیدا سنگین صورت حال سے آگاہی دیپالمے سینٹر کی جانب سے کشمیر کی صورت حال پر عالمی سیمینار منعقد کروانے کا عندیہ سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) اولف [...]
کشمیر کیوں عالمی توجہ حاصل نہیں کرسکا ؟
14 Aug 2019
بھارتی ظلم اور جبر خصوصاََ مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی تنسیخ کے بعد ریاست کے بڑے حصہ میں کرفیو نافذ ہونے کے باوجود مسئلہ کشمیر کیوں عالمی توجہ حاصل نہیں کرسکا؟ بھارتی اقدامات کے بارے کیوں دنیا میں خاموشی ہے اور کسی ملک نے کشمیریوں کے حق میں کیوں آواز بلند نہیں [...]
مسئلہ کشمیر پر بریفنگ
13 Aug 2019
سٹاک ہوم(نمائندہ خصوصی) ریاست جموں کشمیر کی موجود صورت حال خصوصا وادی کشمیر میں کرفیو، گرفتاریوں اور بھارتی ظلم و تشدد سے پیدا ہونے والی صورت حال سے سویڈش حکومت اور اداروں کو آگاہ کرنے کی غرض سے ایک مربوط پروگرام وضع کیا گیا ہے اور اس سلسلہ میں کشمیر کمیٹی کے سابق صدر کونسلر [...]
سویڈن میں اخوت کی رکنیت سازی مہم کا آغاز
7 Aug 2019
سویڈن میں اخوت کی رکنیت سازی مہم کا آغازاسٹاک ہوم (عارف کسانہ نمائندہ خصوصی ) اخوت دنیا کی سب سے بڑی قرضہ حسنہ دینے والی اور غریب عوام کی فلاح و بہبود کے لئے ڈاکٹر امجد ثاقب کی قیادت میں عظیم فریضہ سرانجام دے رہی ہے۔ سماجی شعبہ کے ساتھ اخوت تعلیمی شعبہ میں بھی [...]
پاکستان میلہ 17 اگست بروز ہفتہ کو حسبی کرکٹ گراونڈ میں ہوگا
6 Aug 2019
سٹاک ہوم(عارف کسانہنمائندہ خصوصی) پاکستان میلہ کمیٹی سٹاک ہوم حسب روایات سالانہ پاکستان میلہ منعقد کررہی ہے۔ یہ میلہ 17 اگست بروزہفتہ بارہ بجے حسبی کرکٹ گراﺅنڈ میں شروع ہوگا اور شام سات بجے تک جاری رہے گا۔ سویڈن میں ہونے والا میلہ پاکستانی ثقافت کا ترجمان ہے اور یہاں مقیم پاکستانیوں کا سب سے [...]
بسنت میلہ کی تیاریاں مکمل ، عوام کا انتظار دیدنی
5 Aug 2019
سٹاک ہوم(عارف کسانہنمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ کلچرل ایسوسی ایشن کی زیرِاہتمام بتاریخ 10اگست بروز ہفتہ کو ہالندا گراﺅنڈ، اسٹاک ہوم میں بسنت میلہ منعقد کیا جارہا ہے ۔ یہ میلہ دو بجے دوپہرسے شام آٹھ بجے تک جاری ہے گا۔بسنت میلہ میں مختلف تفریحی پروگرام پیش کیے جائیں گے جبکہ آسمان پر رنگی برنگی [...]
نوجوانوں کے لئے پیغام عمل
29 Jul 2019
افکار تازہنوجوانوں کے لئے پیغام عمل ۔ عارف محمود کسانہ انیسویں صدی میں سویڈن بہت غریب اور پسماندہ ملک تھا۔چھوٹے چھوٹے گھر، بے روزگاری، بہت کم زرعی پیداوار، شدید سردی اور توانائی کے محدود ذرائع نے سویڈش باشندوں کی زندگی بہت مشکل بنا رکھی تھی۔ غربت اور افلاس کے مارے ہوئے بہت سے سویڈش بہتر [...]
ڈاکٹر محسن سلیمی ویستروس میں اخوت سویڈن کے نمائندہ مقرر
25 Jul 2019
اخوت فاﺅنڈیشن کو سویڈن کے مختلف شہروں میں منظم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سویڈن کے شہر ویستروس میں پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد مقیم ہے۔ وہاں اخوت سویڈن کے پیغام کو کمیونیٹی تک موثر انداز میں پہنچانے کے لئے اخوت سویڈن کے صدر ڈاکٹر عارف محمود کسانہ نے ڈاکٹر محسن سلیمی کوویستروس میں اخوت [...]
ڈاکٹر شفقت احمد کا اعزاز
17 Jul 2019
پاکستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر شفقت احمد کو یورپین ایسوسی ایشن کے ذیابیطس سے متعلق تحقیق کے ادارے EASD نے رائزنگ سٹار ریسرچ ایوارڈ سے نوازا ہے اور انہیں طبی تحقیق کے لئے تیس ہزار یورو کی گرانٹ دی ہے۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے سویڈن سے ساتویں شخص ہیں جبکہ پہلے پاکستانی [...]
حافظ محمد عمر سویڈن وسطی شہر اورے برو میں اخوت سویڈن کے نمائندہ مقرر
16 Jul 2019
سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) اخوت سویڈن کے صدر ڈاکٹر عارف محمود کسانہ نے سویڈن کے وسطی شہر اورے برو میں حافظ محمد عمر کو اخوت سویڈن کا نمائندہ مقرر کیا ہے تاکہ وہاں اخوت فاونڈیشن کے پیغام کو عوام الناس تک موثر انداز میں پہنچایا جاسکے۔ حافظ محمد عمر نے فارمیسی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے [...]
وہ جو اڑ گئے کی تقریب رونمائی
15 Jul 2019
اسٹاک ہوم (عارف محمود کسانہ، نمائندہ خصوصی) سویڈن میں مقیم نوجوان شاعر شکیل خان شکو کی کتاب”وہ جو ا±ڑ گئے“کی تقریب رونمائی پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائیٹی PICS کے زیر اہتمام اسٹاک ہوم میںمنعقد ہوئی۔اس پروقار تقریب میں یورپ کے مختلف ممالک سے شعرا ءاور سویڈن میں مقیم ادبی، سیاسی اور صحافتی شخصیات نے شرکت [...]
’’ سبق آموز کہانیاں 2‘‘ پرملک شفقت اللہ شفی کا تبصرہ
9 Jul 2019
٭ملک شفقت اللہ شفیانسانی دماغ ترقی کر رہا ہے ، انسان آگے بڑھ رہا ہے اور روح تنزلی کی جانب گامزن ہے۔ ہنوز کے سارے فلسفے اور کتابچے مل کر بھی روح کی ٖغذا نہیں بن پا رہے۔علم کے حصول کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی ، معاشرتی توازن برقرار رکھنے کیلئے فطری تقاضوں [...]
ۤۤآدھی رات کا سورج
3 Jul 2019
رات کے بارہ بجے جب سورج مطلع پر موجود ہو اور وہ روشنی بکھیر رہا ہو تو اسے آدھی رات کا سورج ہی کہیں گے۔وہ خطہ جہاں سورج چوبیس گھنٹے پوری آب و تاب سے جلوہ گرہوتا ہے وہ سویڈن، ناروے اور فن لینڈ کا شمالی علاقہ ہے۔ یہ خطہ آرکیٹک سرکل کہلاتا ہے جو [...]
ڈاکٹر عاصم اعجاز سویڈن کے شہر اپسالا میں اخوت کے کوآرڈی نیٹر مقرر
2 Jul 2019
اخوت فاﺅنڈیشن کو سویڈن کے مختلف شہروں میں منظم کرنے اور وہاں رہنے والی پاکستانی کمیونیٹی کو اخوت کے لئے متحرک کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سویڈن کے اہم شہر اپسالا جہاں پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد مقیم ہے وہاں ڈاکٹر عاصم اعجاز کو اخوت سویڈن کا کوآرڈی نیٹر یا نمائندہ مقرر کیا گیا ہے۔ [...]
سبق آموز کہانیاں 1 ایک عالمی اثاثہ
25 Jun 2019
تحریر۔پروفیسر ڈاکٹراخلاق گیلانی۔ سڈنی (آسٹریلیا) سویڈن میں 1995 ء سے مقیم میڈیکل سائنس کے عالمی شہرت یافتہ ادارے کارولنسکا انسٹیٹیوٹ کے شعبہء ِ طب سے وابستہ نامور محقق، دانشور، ادیب، کالم نگار و صحافی اور سماجی شخصیت ڈاکٹر عارف محمود کسانہ سے میرا تفصیلی تعارف اردو نیٹ جاپان کے مدیرِ اعلیٰ، دنیا بھر میں جانی [...]
بچوں کے ادب سے بے اعتنائی کیوں
16 Jun 2019
بچوں کے ادب سے بے اعتنائی کیوں؟ عارف محمود کسانہ یہ جملہ بارہا دہرایا جاتا ہے کہ بچے قوم کا مستقبل ہیں لیکن کیا کسی کو اس مستقبل کی فکر بھی ہے؟ دنیا کی تمام اقوام اپنے بچوں اور نوجوانوں کے تعلیم و تربیت کو بہت اہمیت دیتی ہیں ۔ ادب تخلیق کرنے والے بچوں [...]